ادارے

حکومت کے تعمیراتی شعبے کے پیکیج کو خوب پذیرائی ملی، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ حکومت کے تعمیراتی شعبے کے پیکیج کو خوب پذیرائی ملی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تعمیراتی شعبے کے پیکیج کے تحت تاحال 40 تعمیراتی منصوبے رجسٹر ہوئے ہیں۔ایف بی آر کے مطابق 4812 پروجیکٹس کی […]

حکومت کے تعمیراتی شعبے کے پیکیج کو خوب پذیرائی ملی، ایف بی آر Read More »

ریحان شیخ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کے سی ای او مقرر

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی انتظامیہ نے سینئر بینکر ریحان شیخ کو نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا۔ اس حوالے سے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے ریجنل چیف ایگزیکٹو آفیسر افریقا و مشرق وسطی سنیل کوشل نے کہا ہے کہ ریحان شیخ کی قیادت اور تجربہ پاکستان میں ہمارے کلائنٹس کے ساتھ تعلقات کو مزید گہرا اور مضبوط بنائے

ریحان شیخ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کے سی ای او مقرر Read More »

ایکنک نے 289 ارب روپے مالیت کے منصوبوں کی منظوری دے دی

مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ایکنک کااجلاس ہوا، جس میں ایکنک نے289ارب روپے مالیت کے 4 منصوبوں کی منظوری دیدی۔اعلامیہ کے مطابق سکھر حیدرآباد موٹر وے کی 165 ارب سے تعمیر کی منظوری دی گئی ہے، جبکہ سکھر حیدرآباد موٹر وے کیلئے 24 ارب روپے سے اراضی خریدی جاچکی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ایکنک نے

ایکنک نے 289 ارب روپے مالیت کے منصوبوں کی منظوری دے دی Read More »

حکومت کے الیکٹرک معاملے پر بے اختیار ہے، کراچی چیمبر آف کامرس

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ حکومت کے الیکٹرک معاملے پر بے اختیار ہے۔ چیمبر آف کامرس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر توانائی عمر ایوب کے الیکٹرک سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کراچی میں لوڈشیڈنگ کا سنگین مسئلہ حل کرائیں

حکومت کے الیکٹرک معاملے پر بے اختیار ہے، کراچی چیمبر آف کامرس Read More »

پنجاب حکومت 13اسپیشل اکنامک زون بنارہی ہے، میاں اسلم اقبال

وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت 13اسپیشل اکنامک زون بنارہی ہے۔پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نئے صنعتی مراکز بننے سے پنجاب میں صنعتی انقلاب برپا ہوگا، پنجاب سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کا مرکز بنے گا۔اسلم

پنجاب حکومت 13اسپیشل اکنامک زون بنارہی ہے، میاں اسلم اقبال Read More »

حکومت کےا قدامات، اعلانات کے برعکس ہوتے ہیں، زبیر موتی والا

سابق صدر کراچی چیمبر زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ حکومت اعلانات بجلی کی پیداواری لاگت میں کمی کے کرتی ہے مگر اقدامات اس کے برعکس ہوتے ہیں۔کراچی کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کے حوالے جیو نیوز سے گفتگو میں زبیر موتی والا نے کہا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کو کراچی میں بجلی

حکومت کےا قدامات، اعلانات کے برعکس ہوتے ہیں، زبیر موتی والا Read More »

کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں کےالیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیرف میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ذرائع کا

کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری Read More »

ٹوگ کنواں نمبر1سےتیل وگیس کی پیداوار شروع ہوگئی، اوجی ڈی سی ایل

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے کہا ہے کہ 30 جون 2020ء سے ٹوگ کنواں نمبر 1 سے تیل اور گیس کی تجارتی بنیادوں پر پیداوار شروع ہوگئی۔ کمپنی کے ایک اعلامیہ کے مطابق ٹوگ ویل نمبر 1 سے روزانہ 90 لاکھ مکعب فٹ گیس سوئی ناردرن سسٹم میں شامل ہوگی۔ اوجی ڈی سی ایل

ٹوگ کنواں نمبر1سےتیل وگیس کی پیداوار شروع ہوگئی، اوجی ڈی سی ایل Read More »

کوہاٹ سے گیس اور خام تیل کی کمرشل پیداوار شروع

ئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے کوہاٹ سے گیس اور خام تیل کی کمرشل پیداوار کا آغاز کردیا۔او جی ڈی سی ایل اعلامیے کے مطابق کمپنی نے ڈھوک حسین ویل نمبر 1 ضلع کوہاٹ سے گیس اور تیل کی کمرشل پیداوار شروع کردی۔اعلامیے کے مطابق اوجی ڈی سی ایل

کوہاٹ سے گیس اور خام تیل کی کمرشل پیداوار شروع Read More »

برآمدات 2018ء سے بھی کم سطح پر آ گئیں، حکام وزارتِ تجارت

وزارتِ تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ 2 سال میں برآمدات 2018ء سے بھی کم سطح پر آ گئیں، حکومت 2 سال میں درآمدات اور تجارتی خسارے میں بڑی کمی لانے میں کامیاب رہی ہے۔ وزراتِ تجارت کے حکام کاکہنا ہے کہ درآمدات میں کمی سے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں خاطر

برآمدات 2018ء سے بھی کم سطح پر آ گئیں، حکام وزارتِ تجارت Read More »