1960 کے ماڈلز کی طرز پر الیکڑک کار تیار کرنے کی تیاری

دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی رولز رائس نے قدیم اور جدید ٹیکنالوجی کا حسین امتزاج تیار کرنے کی ٹھان لی اور اب کمپنی 1960 کے ماڈلز کی طرز پر الیکڑک کار تیار کرے گی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی کمپنی بیٹری سے چلنے والی 30 صرف رولز رائس تیار کرے گی۔

1960 کے ماڈلز کی طرز پر الیکڑک کار تیار کرنے کی تیاری

رولز رائس کی 5 لاکھ پاؤنڈ مالیت کی یہ گاڑیاں 1960ماڈل کی فینٹیم اور اسی نوعیت کی دیگر گاڑیوں کے ماڈلز کو جدت سے ہمکنار کر کے بنائی جائیں گی۔

اصل گاڑی کی قیمت سے 6 گنا زیادہ قیمت والی یہ گاڑیاں 120 کلو واٹ بیٹریوں کی حامل ہوں گی اور مکمل چارج ہونے پر تقریباً 500 کلومیٹر تک سفرکر سکیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *