پاکستان ریفائنری نے گزشتہ مالی سال کے دوران 5.8 ارب روپے منافع کمایا

0 جون 2019ء کو ختم ہونیوالے مالی سال کے دوران پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے 5.8 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق 30 جون 2018ء کو ختم ہونے والے سال کیلئے کمپنی کا خالص نفع 503.8 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے دوران کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *