زارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ اور جی پی فنڈ پر مارک اپ شرح کم کردی ہے۔
پراویڈنٹ فنڈ اور جی پی فنڈ پر مارک اپ شرح 2 اعشاریہ 35 فیصد کم کردی گئی۔
وزارت خزانہ کے مطابق 2019-20 کے لیے پراویڈنٹ فنڈ اور جی پی فنڈ کے لیے مارک اپ 12 فیصد ہوگا۔
پچھلے مالی سال 2018-19 میں یہ مارک اپ 14 اعشاریہ 35 فیصد تھا۔