مالی سال 2019ء کے دوران حب پاور کمپنی لمیٹڈ (ایچ یو بی سی) کے منافع میں 2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2019ءکیلئے کمپنی کا منافع 11ہزار 930 ملین روپے رہا ہے جبکہ مالی سال 2018ء کے دوران ایچ یو بی سی نے 11ہزار 665 ملین روپے نفع کمایا تھا۔اس طرح مالی سال 2018ء کے مقابلہ میں مالی سال 2019ء کے دوران کمپنی کے منافع میں 265 ملین روپے یعنی 2فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے