برآمدات 2018ء سے بھی کم سطح پر آ گئیں، حکام وزارتِ تجارت

وزارتِ تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ 2 سال میں برآمدات 2018ء سے بھی کم سطح پر آ گئیں، حکومت 2 سال میں درآمدات اور تجارتی خسارے میں بڑی کمی لانے میں کامیاب رہی ہے۔

وزراتِ تجارت کے حکام کاکہنا ہے کہ درآمدات میں کمی سے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں خاطر خواہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے برآمدات کا ہدف 22 ارب 71 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز مقرر کر دیا ہے۔کمی رواں مالی سال بھی برآمدات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے، رواں مالی سال برآمدات کا ہدف 26 ارب 18 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز مقرر تھا۔ہوئی،حکومت کا تجارتی پالیسی کے تحت برآمدات 46 ارب ڈالرز تک لے اس سال برآمدات 21 ارب ڈالرز رہنے کا امکان ہے، آئندہ مالی سال کے لیے درآمدات کا ہدف 42 ارب 41 رواں مالی سال درآمدات کا تخمینہ 41 ارب 94 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ہے، آئندہ مالی سال کے لیے تجارتی خسارے کا ہدف 19 ارب 69 کروڑ 80 کروڑ ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔کروڑ 20 لاکھ ڈالرز مقرر ہے۔جانے کا نئے مالی سال کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا ہدف 4 ارب 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز مقرر کیا گیا ہے، رواں مالی وزارتِ تجارت کے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ نئی 5 سالہ (25-2020ء) تجارتی پالیسی آخری مراحل میں ہے، نئی تجارتی پالیسی کے تحت 2025ء تک برآمدات 46 ارب ڈالر تک لے جانے کا پلان ہے۔سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3 ارب 88 کروڑ 20 لاکھ رہنے کا امکان ہے۔پلان ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *