آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکریٹری جنرل نعیم میر نے وفاقی بجٹ پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نعیم میر نے کہا کہ شناختی کارڈ کی شرط غیر دستاویزی معیشت کو مزید فروغ دے رہی ہے، کورونا کی وجہ سے شناختی کارڈ کی شرط ختم کردینی چاہیے تھی، چھوٹے تاجروں کے لیے آسان قرضہ اسکیم کا اجراء بھی نعیم میر نے مزید کہا کہ چھوٹا کاروبار 40 فیصد ورک فورس کو روزگار فراہم کرتاہے، ناقص حکومتی پالیسیوں نے 51 ارب ڈالر کی معیشت سکیڑ دی ہے، ناکام حکومت کورونا کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے۔نہیں کیا انہوں نے مزید نیا ٹیکس نہیں لگایا تو بجٹ خسارہ 7 سے 4.4 فیصد تک کیسے لائیں گے، حکومت فائلر اور نان فائلر کا چکر چلا کر بری الزمہ نہیں ہوسکتی۔گیا۔ہم وفاقی بجٹ مسترد کرتے ہیں، بجٹ میں چھوٹے کاروبار نعیم میر کا کہنا تھا کہ تعمیراتی شعبے کی طرز پر دیگر سیکٹرز کو سہولت دی جانی چاہیے، کیا تاجر دکانیں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فی کس آمدن کم ہوگئی، دکانوں پر ہو کا عالم ہے۔بند کرکے مکان بنانا شروع کردیں۔کو نظر انداز کیا گیا ہے۔